سانبہ میں حریمن 99 سیب کی کاشتکاری عروج پر - hariman 99 summer zone apple in samba district
حریمن 99 سیب کی کاشتکاری ان دنوں جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں کی جار ہی ہے جو کافی کارگر اور مفید ثابت ہو رہی ہے۔ کسانوں کا کہنا کہ' حریمن سیب کی کاشتکاری سے وہ بے حد خوش ہیں کیونکہ حریمن 99 کا ایک پھل تقریباً 300 سے 400 گرام وزنی ہے اور اس کی کاشت کافی مفید ثابت ہوگی ہے۔