اردو

urdu

ETV Bharat / videos

احمدآباد میں پانی کی قلت - احمدآباد میں پانی کی قلت

By

Published : May 2, 2019, 10:12 PM IST

گجرات میں شدید گرمی کے چلتے درجہ حرارت اس وقت پیتالیس ڈگری تک پہنچ گیا ہے، ایسے میں ایک طرف لوگ گرمی سے پریشان ہیں تو دوسری طرف پانی کی قلت نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details