اردو

urdu

ETV Bharat / videos

آبی وسائل سے مالا مال کشمیر کے لوگ پانی سے محروم کیوں؟

By

Published : Mar 22, 2021, 9:23 PM IST

خطے میں متعدد آبی زخائر موجود ہیں۔ تاہم قابل افسوس یہ ہے کہ وادی کشمیر میں کئی علاقے ایسے ہیں جہاں آج بھی لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے جس کی وجہ سے آئے روز یہاں کے لوگ پانی کی قلت کی وجہ سے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے رہتے ہیں۔ اگرچہ گلیشیئرز کے باعث یہاں کے دریاؤں، ندی نالوں اور چشموں میں سال بھر پانی جمع رہتا ہے لیکن انتظامیہ، لوگوں کے گھروں تک پینے کا صاف پانی پہنچانے میں ناکام ہی رہی

ABOUT THE AUTHOR

...view details