ہنسی تھراپسٹ کملیش مسالہ انوکھے انداز میں لوگوں کو ہنسا رہے ہیں
گجرات کے مشہور ہنسی تھراپسٹ کملیش مسالہ نے حال ہی میں کشمیر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کشمیریوں کو دوسری ریاستوں کے لوگوں کے لئے احساس دلانے اور جذباتی رشتہ قائم رکھنے کے لئے کشمیر میں ایک انوکھا اقدام اٹھایا۔