ویری ناگ: صدیوں پرانے چنار تباہی کے دہانے پر - اننت ناگ نیوز
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مشہور سیاحتی مقام ویری ناگ جہاں اپنی آبی ذخیرہ اور مغل بادشاہوں کی طرف سے تعمیر کیے گئے خوبصورت باغ کے وجہ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ وہی اس علاقے میں موجود صدیوں پرانے چنار کے درخت اس خوبصورتی کو اور بھی جاذب نظر بنا دیتے ہیں۔