اسلام آباد: جنوبی ایشیائی ملک میں گزشتہ دنوں ہوئے شدید بارش کی وجہ سے پیدا ہوئے سیلابی صورتحال کے درمیان پاکستان میں ڈینگو بخار کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جنوبی سندھ صوبے میں 311 ڈینگو کے نئے معاملے کی تصدیق ہوئی ہے۔ Dengue cases continue to rise in Pakistan
اس حوالے سے صوبائی محکمہ صحت نے پیر کو بتایا کہ ڈینگو کی سب سے زیادہ کیسز کی تصدیق دارالحکومت کراچی میں ہوئی ہے، جہاں 255 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
سنہوا نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کہ مطابق صوبے میں ڈینگو کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہی 3 اکتوبر تک کیسز کی تعداد بڑھ کر 652 ہوگئی تھی۔ پاکستنا میں اب تک ڈینگو کے کل تعداد 10,806 پہنچ گئی ہے۔ 311 new dengue cases confirmed in Pakistan
صوبائی محکمہ صحت نے پیر کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں مزید 287 افراد میں ڈینگو کی تشخیص ہوئی ہے۔ صوبے میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 2,177 ہے جبکہ کیسز کی کل تعداد 9,536 ہے۔