ریاستی انتخابی کمیشن کے ریکارڈ سے مغربی بنگال میں مرد کے مقابلے خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
ریاستی انتخابی کمیشن کی حانب سے ووٹر لیسٹ میں نئے ناموں کے اندراج اور پتہ, نام, عمر کی درستگی کے کاموں کی شروعات کے انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے.
مغربی بنگال میں خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافے کا امکان - west bengal news
ریاستی انتخابی کمیشن کی حانب سے ووٹر لیسٹ میں نئے ناموں کے اندراج اور پتہ, نام, عمر کی درستگی کے کاموں کی شروعات سے انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آنے کا امکان ہے. ریاست میں مرد کے مقابلے خواتین ووٹرز کی زیادہ تعدادہونے کی تصدیق ہوئی ہے.
خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافے کا امکان
اس کے علاوہ مغربی بنگال تیسری جنس کے ووٹوں کی تعداد 1430 ہے.لیکن نئی فہرست شائع ہونےتک ان کی تعداد 39 ہزار 198 تک پہنچ جائے گی.
واضح رہے کہ انتخابی کمیشن کی ہدایت کے بعد مغربی بنگال میں ووٹرس لسٹ میں نئے ناموں کے اندراج, کے ساتھ پتہ, عمر,ناموں کی درستگی کا کام شروع ہو چکا ہے جو یکم جنوری 2021 تک جاری رہے گا.