اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوبل انعام یافتہ ابھجیت بنرجی کی ممتا بنرجی سے ملاقات - وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے نوبل انعام یافتہ ابھیجیت وینائک بنرجی اور ان کی عالدہ سے سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں ملاقات کی۔

نوبل انعام یافتہ ابھجیت بنرجی کی ممتا بنرجی سے ملاقات
نوبل انعام یافتہ ابھجیت بنرجی کی ممتا بنرجی سے ملاقات

By

Published : Jan 28, 2020, 11:14 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:19 AM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نوبل انعام یافتہ ابھیجیت وینائک بنرجی اور ان کی والدہ سے ریاستی سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔

ابھیجت نائک بنرجی کو آج ہی کلکتہ یونیورسٹی میں ڈی لیٹ کی ڈگری سے نوازا گیاہے۔10دسمبر 2019کو انہیں نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔

نوبل انعام یافتہ ابھجیت بنرجی کی ممتا بنرجی سے ملاقات

دوسری جانب کلکتہ یونیورسٹی میں کیویکشن تقریب میں نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنرجی کو ڈی لیٹ ڈگری سے نوازاگیا۔ اس موقع پر کئی اہم شخصیات موجود تھیں


واضح رہے کہ مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو اس سے قبل پریسڈینسی یونیورسٹی،ریاستی اسمبلی،کلکتہ یونیورسٹی سمیت متعدد مقامات پر طلباء کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نوبل انعام یافتہ ابھجیت بنرجی کی ممتا بنرجی سے ملاقات

خیال رہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاست کے تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی میٹنگ راج بھون میں بلائی تھی لیکن تمام وائس چانسلرز نے ان کی میٹنگ کا بائیکاٹ کیا تھا۔

جگدیپ دھنکر کے مغربی بنگال کے گورنر کا عہدے پر فائز ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعلیٰ ممتابنرجی ، ایوزپیشن پارٹیوں کے درمیان تعلقات اچھے نہیں رہے ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 8:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details