شمالی 24 پرگنہ:مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی نے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت نے سماجی خدمات کے شعبے میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے. Water Supply Iisuue۔ ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی نے کہا کہ دیہی علاقوں کے گھروں تک پانی کے کنکشن پہنچانے میں مغربی بنگال نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ West Bengal is Number One For Water Supply
Water Supply In West Bengal : گھر گھر پانی پہنچانے میں مغربی بنگال نمبر ون ریاست، نصرت جہاں - Water Supply Iisuue
شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں روحی نے کہا کہ دیہی علاقوں کے گھروں تک پانی کے کنکشن پہنچانے میں مغربی بنگال نمبر ون پوزیشن پر ہے. وزیراعلیٰ ممتابنرجی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ West Bengal is Number One For Water Supply
15477279
یہ بھی پڑھیں:
- Water Supply Iisuue : گارولیا میونسپلٹی کے وارڈ نمبر نو کے باشندے مختلف مسائل سے دوچار
- MP Nusrat Jahan Criticize BJP: رکن پارلیمان نصرت جہاں کی بی جے پی پر تنقید
رکن پارلیمان نصرت جہاں کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کی حکومت اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو اس سنگ میل کے لئے مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی ہے. انہوں نے کہا کہ دوارے سرکار کے چوتھے راؤنڈ کے آغاز کے دس دنوں کے اندر اندر 2.5کروڑ خواتین نے ترقیاتی منصوبہ کنیا شری (kanyashree) کے لئے درخواست فارم جمع کر چکی ہیں. مغربی بنگال حکومت کے لئے یہ ایک غیر معمولی کامیابی ہے. اس کامیابی کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔