پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئی اے ایس آفیسر الاپن بندو پادھیائے نے مغربی بنگال حکومت بیرون ریاستوں میں پھنسے مزدورں کو واپس لانے کے لئے سنجیدہ ہے۔ بیرون ریاستوں کے متعلقہ افسران سے رابطہ کیا جارہا ہے۔
بیرون ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو لانے کے لئے سنجیدہ انہوں نے کہاکہ مزدوروں کو ریاست واپس لانے میں تھوڑا وقت کہا کہ تلنگانہ سے مالدہ آنے والی ٹرین مالدہ کل پہنچ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ 6000کاروں کو پاس جاری کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بنگال میں پنجاب، تمل ناڈو اور تلنگانہ سے ٹرین آرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چیف سیکریٹری راجیو سنہا ان ریاستوں کے ناڈل آفیسروں سے رابطے میں ہیں۔
بیرون ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو لانے کے لئے سنجیدہ داخلہ سیکریٹری نے کہا کہ باہر سے آنے والوں کی طبی جانچ لازمی طور پر ہوگی اور سڑک کے راستے آنے والوں کی بھی اسکریننگ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگال کے سرحد میں داخل ہونے کے بعد ہم انہیں بس کے ذریعہ ان کے گھرتک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دوسری ریاستوں سے آنے والے 19,000چھوٹی کاروں کو اجازت دی گئی ہے جب کہ بنگال میں چلنے کیلئے 12,000بسیں اور6000چھوٹی کاروں کو پاس جاری کیا گیا ہے۔
بیرون ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو لانے کے لئے سنجیدہ انہوں نے کہا کہ بنگال حکومت نے دوسری ریاستوں میں پھنسے ورکروں کو واپس لانے کی کارروائی شروع کردی ہے۔چیف سیکریٹری راجیو سنہا متعلقہ ریاستوں کے نوڈل آفیسروں سے بات کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دوسری ریاستوں سے آنے والوں کیلئے قرنطینہ سنٹربنائے گئے ہیں۔