محترمہ ممتا بنرجی نے مجاہد آزادی اور سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ مجاہد آزادی بابو جگ جیون رام بڑی شخصیت تھی ۔ انہوں نے ملک کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دیے ہیں
ممتا بنرجی نے بابو جگ جیون رام کو یاد کیا - سابق نائب وزیر اعظم
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مجاہد آزادی اور سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کو ان کی برسی پر یاد کیا ۔
ممتا بنرجی نے بابو جگ جیون رام کو یاد کیا
سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کی آج 33 ویں برسی ہے۔ملک بھر میں ان کی یاد میں مختلف پروگرام کانقتاد کیا جارہا ہے۔مغر بی بنگال میں مجاہد آزادی کی یاد میں مختلف مقامات پرتقریبات کے انعقاد کیا جارہا ہے۔
مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ بنرجی نے مشہور صنعت کار دھيروبھائی امبانی کو بھی ان کی برسی پر سلام کیا اور خراج عقیدت پیش ۔ ریلائنس انڈسٹریز کے مالک دھيرو بھائی امبانی کی آج 17 ویں برسی ہے ۔