اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترنمول کا حصہ بننا چاہتے ہیں بی جے پی کے رکن پارلیمان: رکن اسمبلی - ترنمول کا نگریس کے رکن اسمبلی

مغربی بنگال کے علی پور دوار سے ترنمول کا نگریس کے رکن اسمبلی سورو چکرورتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان پارٹی میں الگ تھلگ پڑ چکے ہیں.

ترنمول کا حصہ بننا چاہتے ہیں بی جے پی کے رکن پارلیمان: رکن اسمبلی
ترنمول کا حصہ بننا چاہتے ہیں بی جے پی کے رکن پارلیمان: رکن اسمبلی

By

Published : Dec 10, 2020, 3:32 PM IST

رکن اسمبلی سوروگنگولی کا دعوی ہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان پارٹی میں الگ تھلگ پڑ جانے کے سبب ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں۔

مغربی بنگال کے علی پور دوار سے ترنمول کا نگریس کے رکن اسمبلی سورو چکرورتی کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان پارٹی میں الگ تھلگ پڑ چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ رکن پارلیمان سمترا خان خود بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونا چاہتے تھے. اس خواہش بھی اظہار کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود سمترا خان پارٹی میں اب تک کیوں ہیں یہ سمجھ سے باہر ہے. اس پر انہیں وضاحت کرنی چاہئے. اس سے ان کا من ہلکا ہو جائے گا۔

رکن اسمبلی سورو چکرورتی کا دعوی ہے کہ بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان پارٹی میں الگ تھلگ پڑ جانے کے سبب ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونا چاہتے ہیں

شمالی 24پرگنہ ضلع کے باراسات میں واقع ضلع عدالت میں کسی معاملے کی سماعت کے لئے پہنچے تھے۔



سماعت کے بعد ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نے کہا کہ وہ اپنی سابقہ پارٹی میں شامل ہونے کے لئے انہوں نے مجھ سے رابطہ بھی کیا تھا۔

واضح رہے کہ علی پور دوار سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی سورو چکرورتی پر تنقید کرتے ہوئے رکن پارلیمان سمترا خان نے ان پر کڑی تنقید کی تھی۔

رکن پارلیمان سمترا نے کہا تھا کہ ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ٹی بورڈ کے 50 کروڑ روپے کے غبن معاملے میں ملوث ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details