اردو

urdu

ETV Bharat / state

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: تیسرے مرحلے کی مکمل تفصیلات

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: تیسرے مرحلے میں کل 78،52،425 ووٹرز کے لیے 10،871 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔ تیسرے مرحلے کے کل 31 سیٹوں کے لیے 205 امیدوار میدان میں ہیں۔

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: تیسرے مرحلے کی مکمل تفصیلات
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: تیسرے مرحلے کی مکمل تفصیلات

By

Published : Apr 5, 2021, 10:49 PM IST

تیسرے مرحلے میں کل 25 مسلم امیدواروں کے قسمت کا فیصلہ بھی آئندہ کل ای وی ایم میں قید ہوجائے گا۔ اس مرحلے میں کل 12 خواتین بھی میدان میں ہے۔

ویڈیو
کل ووٹرز
کل امیدوار
پولنگ مراکز
کل امیدوار
اسمبلی حلقے
امیدواروں کی شرح خواندگی
امیدواروں کے جرائم رکارڈ
پاڑتی کے لحاظ سے امیدوار
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات
مسلم امیدوار
کروڑپتی امیدوار
کم مالیت والے امیدوار
خواتین امیدوار
نوجوان امیدوار
عمر داراز امیدوار

ABOUT THE AUTHOR

...view details