مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج نیتا جی انڈور اسٹیڈیم میں اساتذہ کے جلسے سے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے اپوزیشن کو یہ واضح پیغام دیا کہ 2021 کے لئے میں ایک بار پھر ترنمول کانگریس کی حکومت بن رہی ہے ۔
'2021 میں ماں ماٹی مانوس کی ہی حکومت بنے گی' وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج اس سلسلے میں کہا کہ ترنمول کانگریس فخر کے ساتھ اپنا کام کر رہی ہے ۔ واضح رہے کہ 2019 لوک سبھا انتخابات کے بعد سے بنگال میں 2021 میں کامیاب کی حکومت بنے گی۔
یہ موضوع بحث بنی ہوئی ممتا بنرجی کا یہ بیان اس بات کو واضح کرنے اور اپنی پارٹی کارکنوں کو یہ پیغام دینا ہے کہ سب تیار ہو جائیں وہیں ۔
دوسری جانب بی جے پی کے رہنماؤں کی طرف سے ابھی سے حکومت بنانے دعوے کئے جا رہے ہیں ملک راۓ نے تو ترنمول کانگریس کو کتنے سیٹ ملیں گے۔ یہ بھی کہہ دیا ہے لیکن اس بار بی جے پی کو بنگال روکنے کی ذمہ داری 67 سالہ ممتا بنرجی کے کندھوں پر ہے۔
ممتا بنرجی نے رواں سال جولائی میں کہا تھا کہ 2021 اسمبلی انتخابات کو لیکر فکر مند نہیں ہیں۔ حکومت کے سامنے سبھی بہت کام ہے حکومت ابھی عوام کا کام کر رہی ہے۔
ابھی بہت سفر باقی ہے ۔ترنمول کانگریس اب سیاسی تجزیہ کار پرشانت کشور کی بھی مدد لے رہی ہے کیونکہ ترنمول کانگریس کی ووٹوں کی شرح میں کمی آئی ہے وہیں بی جے پی کی ووٹوں کی شر 40 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔