اردو

urdu

ETV Bharat / state

'آئندہ اسمبلی الیکشن ٹی ایم سی کے لیے بری خبر لائے گا' - جنگی پاڑہ

بی جے پی رہنما مکل رائے نے آج سی اے اے کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی میں کہا کہ '2021 اسمبلی انتخابات ترنمول کانگریس کے لئے بری خبر لائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ دی میں بی جے پی کی ہار کے بعد بھی جس طرح لوگ سی اے اے کی حمایت میں نکل رہے ہیں اس سے یہ واضح ہو چکا ہے۔

2021 اسمبلی انتخابات ترنمول کانگریس کے لئے بری خبر لائے گی
2021 اسمبلی انتخابات ترنمول کانگریس کے لئے بری خبر لائے گی

By

Published : Feb 12, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:00 AM IST

بی جے پی رہنما مکل رائے نے آج سی اے اے کی حمایت میں نکالی گئی ایک ریلی میں کہا کہ '2021 اسمبلی انتخابات ترنمول کانگریس کے لئے بری خبر لائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ 'دہلی میں بی جے پی کی ہار کے بعد بھی جس طرح لوگ سی اے اے کی حمایت میں نکل رہے ہیں اس سے یہ واضح ہو چکا ہے کہ آئندہ الیکشن میں ٹی ایم سی کے لیے بری خبر آئے گی۔'

مغربی بنگال کے جنگی پاڑہ میں سی اے اے کی حمایت میں ایک ریلی میں شرکت کے لئے بی جے پی رہنما مکل رائے پہنچے ۔ انہوں نے اس موقع پر دہلی اسمبلی الیکشن کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ '2015 کی بنسبت بی جے پی کے ووٹوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔'

2021 اسمبلی انتخابات ترنمول کانگریس کے لئے بری خبر لائے گی

لیکن 2019 کے عام انتخابات کے بنسبت خراب ہے ۔دوسری جانب آج وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ این پی آر کے لئے کوئی آپ کے گھر دستاویزات مانگنے آتا ہے تو اس کو اپنے گھر سے بھگا دیں۔

اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ملک راۓ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے لایا گیا۔ قانون پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پاس ہوئے ہیں کون سی چیز کا کے اختیار میں ہے یہ طے ہے۔

اس قانون کو کئی رد کر سکتا ہے تو وہ سپریم کورٹ ہے اور سپریم کورٹ نے اس قانون پر کدی طرح کی روک نہیں لگائی ہے بنگال کے علاوہ ملک کے لوگ اس کی حمایت کر رہے ہیں۔

میونسپل کارپوریشن انتخابات کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات ریاستی الیکشن کمیشن کے ماتحت میں ہوتے ہیں اسی لئے کسی طرح کے تحفظ فراہم نہیں ہوتا ہے اسی لئے آئندہ میونسپل انتخابات میں لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا موقع ملا تو متعدد میونسپل پر بیٹھی جے پی کا قبضہ ہوگا۔


Last Updated : Mar 1, 2020, 4:00 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details