کولکاتا:بنگال نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگال کے پہلے بالنگ کرنے کے فیصلے کو بالکل درست ثابت کیا۔تمام گیندبازوں نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اڈیشہ کو 18.1 اوورز میں 82 رنوں پر آل وٹ کردیا۔Syed Mushtaq Ali t20 :Bengal Registered First Win
ادیشہ کی جانب سے ابھیشیک راوت 24 رن بنا کر نمایاں اسکورر رہے جبکہ ان کی ٹیم کے 8 بلے باز ڈبل ڈیجیٹ تک بھی پار نہیں کرسکے ۔ بنگال کی جانب سے میکش کمار 3.1 اوور میں 12 رن دے کر تین وکٹ حاصل کرکے سب سے کامیاب گیندباز رہے ہیں۔اس کے علاوہ ورتک چٹرجی کو تین وکٹ ملے۔
بنگال نے لکھنؤ کے ایکانا اسٹیڈیم میں اڈیشہ کے خلاف آٹھ وکٹوں سے آسان جیت درج کی۔ اڈیشہ کی پوری ٹیم 86 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بنگال نے فتح کا ہدف 15ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔