موصولہ اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ کے وکیل سارتھک چترویدی نے ڈائمنڈ ہاربر پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کے جعلی ڈگری رکھنے کے خلاف عرضی داخل کی تھی۔
خصوصی عدالت کاابھیشک بنرجی کو سمن - رکن پارلیمان
دہلی کی خصوصی عدالت نے مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے بتھیجے اور رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں سمن جاری کیا ہے۔
خصوصی عدالت کاابھیشک بنرجی کو سمن
دہلی کی خصوصی عدالت نے ابھیشک بنرجی کو آئندہ 25 جولائی سے قبل عدالت میں پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا ہے۔
ڈائمنڈ ہاربر پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی کی جانب سے اس کیس سے متعلق کوئی وضاحت نہیں ہو سکی ہے۔