اردو

urdu

ETV Bharat / state

گوسابا: بم دھماکے میں 6 افراد شدید زخمی - ٹی ایم سی قیادت

گوسابا میں بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ تمام بی جے پی کے اراکین اور حامی ہیں۔ ان میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ یہ واقعہ جنوبی 24 پرگنہ کے گوسابا کے علاقہ بادام تلا میں پیش آیا۔

Six people were seriously injured in a bomb blast in Gosaba
گوسابا: بم دھماکے میں 6 افراد شدید زخمی

By

Published : Mar 6, 2021, 10:14 AM IST

پولیس کا اندازہ یہ ہے کہ دھماکہ بم نصب کرتے ہوئے ہوا۔ گوسابا کی ٹی ایم سی قیادت نے کہا کہ پارٹی اس واقعے میں ملوث نہیں ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details