مغربی بنگال کے سیالدہ فلائی اوور تین دنوں تک ٹرافک نظام کو کس طرح سنبھالا جائے گا اس پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ٹرافک پولس کیے مطابق 15 اگست سے 18 اگست کے درمیان صرف 16 اگست ہی کام کا دن ہے جب کہ باقی تین دن سرکاری چھٹی کا دن ہے۔
عام دنوں کے بنسبت چھٹی دنوں میں فلائی اوور پر گاڑیوں کی آمد و رفت بہت کم ہوتی ہے۔ ٹرافک کنٹرول کے لئے سیالدہ فلائی اوور کے چار جانب کے راستوں پر ان دنوں میں ٹرام نہیں چلائی جائیں گی لیکن سیالدہ سے این آر ایس اسپتال اور ایم جی روڈ جانے والے ریمپ کو کھلا رکھا جائے گا۔