اردو

urdu

By

Published : Jan 17, 2022, 8:44 AM IST

ETV Bharat / state

Cops conduct RAT test on people not wearing masks: کولکاتا میں بغیر ماسک کے گھومنے والوں کا کورونا ٹسٹ کیا جائے گا

شمالی 24 پرگنہ کی بیرکپور پولیس کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر بغیر ماسک پکڑے جانے والوں کو Kolkata Police To Arrest People Without Masks Amid Third Wave Fears ریپیڈ ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ کورونا مثبت پائے جانے کے بعد انہیں سیف ہوم میں بھیج دیا جائے گا

ریپیڈ ٹیسٹ
ریپیڈ ٹیسٹ


مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے سبب یومیہ کیسز اور شرح اموات دونوں میں اضافہ ہوا ہے جس سے عام لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر پر قابو پانے کے لئے شمالی 24 پرگنہ پولیس انتظامیہ نے کئی سحت اقدامات Kolkata Police Step up Action Against Those Without Masks کئے۔ جس سے عام لوگوں کے درمیان گائیڈ لائن کے عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔

ریپیڈ ٹیسٹ

شمالی 24 پرگنہ کی بیرکپور پولیس نے کہا کہ سڑکوں پر بغیر ماسک پکڑے جانے والوں کو ریپیڈ ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ کورونا مثبت پائے جانے کے بعد انہیں سیف ہوم میں بھیج دیا جائے گا۔ بیرکپور سب ڈویژن کی پولیس انتظامیہ، ایس ڈی پی او اور میونسپلٹیز کے سربراہان نے مشترکہ طور پر اعلامیہ جاری کیا جس میں کئی اہم اور سخت فیصلوں کا ذکر ہے۔

ذرائع کے مطابق سڑکوں پر بغیر ماسک گھومنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی کائے گی۔ پولیس کو ان لوگوں کو گرفتار کرنے کی پوری آزادی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار افراد کو پہلے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کرائے جائیگا۔ اس کے بعد جن لوگوں کی رپورٹ مثبت آئے گی انہیں سیف ہوم میں بھیج دیا جائے گا۔ پولیس نے مزید کہا کہ کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے یہ سزا ہے تاکہ سڑکوں پر بغیر ماسک گھومنے والوں کے لئے سبق ہو سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:کولکاتا: کورونا ویکسین مہم دوبارہ شروع

پولیس نے مزید کہا کہ مغربی بنگال میں کولکاتا اور شمالی 24 پرگنہ کورونا وائرس سے متاثر اضلاع ہے جہاں یومیہ کیسز کی تعداد پانچ ہزار سے زائد ہے۔ اسے حالات میں کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی عام لوگوں کے لئے مصیبت بن سکتی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details