سنہ 2021 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ممتا بنرجی اور انتخابی حکمت عملی تیار کرنے میں ماہر پرشانت کشور کے مابین معاہدہ ہوا ہے۔
پرشانت کشور اب ممتا بنرجی کے لیے سیاسی حکمت عملی تیار کریں گے۔

واضح رہے کہ پرشانت کشور نے حال ہی میں آندھرا پردیش میں جگن موہن ریڈی کو وزیراعلیٰ کے عہدے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
پرشانت کشور وزیراعظم نریندر مودی کے لیے بھی کام کر چکے ہیں۔