لوک انتخابات کے بعد مغربی بنگال میں بی جے پی کارکنا ن حکمراں جماعت اور پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جا ری رکھا ہے۔
شمالی 24 پر گنہ کے گوبر ڈانگہ تھانہ علاقے میں ہسپتال کھلوانے کے نام پر بی جے پی کے کارکنان پرُتشدد مظاہرہ کر تے ہوئے پولیس پر حملہ کردیا۔
بی جے پی کے حامیوں کے حملے میں آن ڈیوٹی افسر شدیدن طور پر زخمی ہو گیے ۔ پولیس اہلکاروں نے حالات پر قابو پانے کے لیے لاٹھی چار ج کیا ۔ پولیس نےا س کیس میں متعداد افراد کو گرفتار کیا ہے۔