اردو

urdu

ETV Bharat / state

نیو ٹاؤن سے انسانی ڈھانچہ برآمد - نیو ٹاؤن تھانے

کولکاتا سے متصل نیو ٹاؤن علاقے سے انسانی ڈھانچے کے برآمد ہونے کے بعد پولیس نے اس معاملے کی جانچ شروع کردی ہے کہ یہ ڈھانچے کہاں سے آئے اور ان کی موت کیسے ہوئی۔

نیو ٹاؤن سے انسانی ڈھانچہ برآمد

By

Published : Aug 21, 2019, 11:43 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:11 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا سے متصل نیو ٹاؤن تھانے علاقے سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہونے سے سنسنی پھیل گئی۔

پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے لیکن اب تک کوئی سراغ ہاتھ نہیں لگا ہے۔

تاہم پولیس نے جائے وقوع سے ایک پین کارڈ اور لائسنس برآمد کیا ہے۔ پین کارڈ پر سنگما لکھا ہوا ہے جو آسام کے رہنے والے ہیں۔

نیو ٹاؤن پولیس نے اس معاملے میں بڑے پیمانے پر جانچ شروع کردی ہے کہ یہ ڈھانچہ اسی شخص کا ہے جس کا پین کارڈ برآمد کیا گیا ہے یا پھر کسی اور کا ہے۔

پولیس اس معمہ کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ آخر موت کیسے ہوئی۔ کیا قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈھانچے ہونے میں وقت لگتا ہے تو پھر لاش کو کسی نے کیوں نہیں دیکھا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 8:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details