اردو

urdu

ETV Bharat / state

بالور گھاٹ کے بیشتر پولنگ بوتھوں پرای وی ایم خراب

بالور گھاٹ حقلے کے بیشتر پولنگ بوتھوں پر ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے پولنگ شروع میں تا خرہوئی۔اس کے علاوہ اپوزیشن پارٹیوں کے پولنگ ایجنٹ کوپولنگ بوتھوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی گئی۔

بالور گھاٹ کے بیشتر پولنگ بوتھوں پرای وی ایم خراب

By

Published : Apr 23, 2019, 9:14 AM IST

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے تیسر ے مر حلے میں سخت سیکورٹی کے درمیان پانچ حلقوں بالور گھاٹ ،شمالی مالدہ ،جنوبی مالادہ ،جنگی پور اور مرشد آباد میں پولنگ شروع ہو چکی ہے۔
بالورگھاٹ:
بالور گھاٹ حلقے کےبنیاد پو رکے 12 نمبروارڈ میں ای ایم خراب ہونے کی وجہ سے پولنگ شروع نہ ہو سکی۔
کمار گنج کے رام کرشنا پریمئیری اسکول میں ای وی ایم خراب ہونے کی اطلاع موصول ہو ئی ہے۔
گنگا رام کےاشوک گرام میں بی جے پی اور سی پی آ ئی ایم کے ایجنٹوں کو پولنگ بوتھ میں داخل ہونے سے روکنے پر ہنگا مہ برپا ہو گیا۔
بیلدہ کے گھولہ گھر پولنگ بوتھ پر مرکزی فورسز کی تعیناتی کے مطلبے پر مقامی باشندوں کا مظاہرہ ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details