میئر نے کہا کہ انہیں قانون پر مکمل بھروسہ تھا۔ عدالت نے جو فیصلہ سنایا ہے اسے خیرمقدم کرتا ہوں۔ قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے ۔
عدالت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی کسی میں ہمت نہیں ہوسکتی ہے۔
میئر نے کہا کہ انہیں قانون پر مکمل بھروسہ تھا۔ عدالت نے جو فیصلہ سنایا ہے اسے خیرمقدم کرتا ہوں۔ قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے ۔
عدالت کے فیصلے کی مخالفت کرنے کی کسی میں ہمت نہیں ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ عدم اعتماد کی تحریک کے دوران کیا ہو گا کیا نہیں اس پر کچھ کہا نہیں سکتا ہے۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ میرا ایک ووٹ ہے اس کا استعمال کروں گا۔
میئر کے مطابق تمام کونسلرز سے تعلقات بہت اچھے ہیں۔ عدم اعتماد تحریک کے دوران کون کس کے خلاف ووٹ دے گا اس پر کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔
ترنمول کانگریس کے باغی رہنما اور میئر شبھاشاچی دتہ کے مطابق عدم اعتماد تحریک کے دوران نمبروں کا کھیل ہے ۔میرے خیال سے سب اچھا ہوگا ۔