اردو

urdu

ETV Bharat / state

مکل رائے نے ممتا کی گرفتار کا مطالبہ کیا

بھارتیہ جنتاپارٹی کے لیڈر مکل رائے نے مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی پر بی جےپی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کو مارنے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

مکل رائے نے ممتا کی گرفتار کا مطالبہ کیا

By

Published : Sep 3, 2019, 3:12 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:17 AM IST


اتوار کی دوپہر مغربی بنگال کے شمالی 24پرگنا میں پرتشدد جھڑپ کے دوران بی جےپی کے رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے سرپر چوٹ لگ گئی تھی۔

مسٹر رائے نے پیر کو سالٹ لیک میں منعقد گنیش پوجا میں شامل ہونے کے دوران یہ بات کہی۔

بی جےپی لیڈر نے ریاستی پارٹی کے صدر دلیپ گھوش کی موجودگی میں کہا،’’بی جےپی رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ کے قتل کی سازش کرنے کےلئے وزیراعلی کو فوری طورپر گرفتار کیا جانا چاہئے۔‘‘

مسٹر گھوش اور مسٹر رائے نے ایک ساتھ اس پوجا پنڈال کا دورہ کیا جس انتظام ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی نے کیا تھا۔بی جےپی لیڈروں نے پوجا کی شروعات کی۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 7:17 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details