کولکاتا:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں ممتابنرجی کی حکومت کی مخالفت کے باوجود رسول اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والے نُپور شرما اور نوین جندال کے خلاف عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام جاری ہے۔ 2011 میں ممتا کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب اقلیتی طبقے کے لوگوں نے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت کو یکسر نظرانداز کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہے۔ Mamata Banerjees Direction Ignored in Bengal
- Protest Against Nupur Sharma: شانِ رسالت میں گستاخی، رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ، دو ہلاک
- Religious Leaders Demand Punishment for Insolent People: کئی مذہبی رہنماؤں نے گستاخوں کو سزا دینے کا کیا مطالبہ
- Protest Against Nupur Sharma In Bhilwara: بھیلواڑا میں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف زبردست احتجاج
- Hurriyat Conference on Derogatory Remarks Against Prophet: پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز تبصرے پر کلُ جماعتی حریت کانفرنس کی سخت برہمی
- Protest Against Nupur Sharma in Jaipur: جےپور میں نوپور شرما اور نوین کمار جندل کے خلاف زبردست احتجاج
- Protest Against Derogatory Remarks in Kolkata: کولکاتا کے متعدد علاقوں میں نوپور شرما خلاف احتجاج
حافظ رضوان احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے اپیل ہے کہ وہ مسلمانوں کے کسی معاملے میں کچھ بولنے سے خوب غور و فکر کریں تاکہ وہ کچھ مشورہ دیں تو ہم مان سکیں۔ رسول اللہؐ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف اگر ہم سڑکوں پر نہیں اتریں گے تو ہم اپنے آپ کو کبھی معاف نہیں کرسکیں گے۔