کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور لو کا قہر جاری ہے. اس سے عام لوگوں کی پریشانیوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے. شدید گرمی کے سبب پانی کے استعمال میں بھی اضافہ ہوا جس کی وجہ سے پانی کے بحران کا خدشہ پیدا ہونے لگا ہے. اسی درمیان کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم Mayor Farhad Hakeem نے کہا کہ تمام وارڈوں میں پانی سپلائی کو یقینی بنانے کی کوشش Water Supply in Kolkataجاری ہے تاکہ عام لوگوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہو سکے. Mayor Farhad Hakeem says we trying to supply water tanks in all wards
We Are Trying to Provide Water Tanks in All Wards, Mayor Firhad Hakim: تمام وارڈس میں پانی سپلائی کی کوشش جاری: میئر فرہاد حکیم
کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ تمام وارڈوں میں پانی سپلائی کو یقینی بنانے کی کوشش جاری ہے تاکہ عام لوگوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہو سکے. We Are Trying to Provide Water Tanks in All Wards, Mayor Firhad Hakim
تمام وارڈس میں پانی سپلائی کی کوشش جاری: میئر فرہاد حکیم
یہ بھی پڑھیں:
ان کا کہنا ہے کہ بورننگ کے نیچے پانی گہرائی میں چلا گیا ہے. جنریٹر کے ذریعہ کچھ دن تک ہی پانی کو نکالا جا سکتا ہے مسلسل جنریٹر (واٹر پمپ) کے مسلسل استعمال سے پانی اور گہرائی میں جا سکتا ہے. مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے پانی کو ٹنکی کے ذریعہ سپلائی کیا جائے گا لیکن لوگوں سے اپیل ہے کہ وقت اور حالات کے مدنظر پانی کا بیجا استعمال کرنے سے گریز کریں تو بہتر ہوگا.