اردو

urdu

ETV Bharat / state

Firhad Hakim on Drainage System in Kolkata: 'نکاسی نظام اور نہر کی ابتر حالت کے لیے لفٹ ذمہ دار' - نہر کے ابتر حالات پر مئیر فرہاد حکیم کا الزام

کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation کے مئیر فرہاد حکیم نے نکاسی نظام اور نہروں کے ابتر حالات کے لئے لفٹ فرنٹ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ Drainage System in Kolkata

Mayor Firhad Hakim on Drainage System in Kolkata
Drainage System in Kolkata: مئیر فرہاد حکیم نے نکاسی نظام اور نہر کے ابتر حالات کے لئے لفٹ فرنٹ کو ذمہ دار ٹھہرایا

By

Published : Feb 1, 2022, 5:17 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں نکاسی نظام اور نہروں کے ابتر حالات Drainage System in Kolkata ہمیشہ سے عام لوگوں کے لئے مصیبت بنی رہی ہے۔ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر و ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے نکاسی نظام اور نہروں کو بہتر بنانے کے لئے مختلف منصوبوں کا اعلان کیا۔

Drainage System in Kolkata: مئیر فرہاد حکیم نے نکاسی نظام اور نہر کے ابتر حالات کے لئے لفٹ فرنٹ کو ذمہ دار ٹھہرایا

اسی درمیان کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے نکاسی نظام اور نہروں کے ابتر حالات کے لئے لفٹ فرنٹ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

ریاستی وزیر نے کہا کہ مغربی بنگال میں جب لفٹ فرنٹ کی حکومت تھی اس وقت سے ہی نکاسی نظام پر غیر قانونی قبضہ ہے۔ Kolkata Municipal Corporation

انہوں نے کہا کہ لفٹ فرنٹ کے دور میں بڑے پیمانے پر نہروں کے کنارے کی زمینوں پر غیر قانونی قبضے کیے گئے تھے۔ ان غیر قانونی قبضوں کو ہٹانے کے لئے کبھی کوئی کوشش نہیں کی گئی۔ اسی وجہ سے آج نکاسی نظام کا برا حال ہے۔ Drainage System in Kolkata

ان کا کہنا ہے کہ نکاسی نظام اور نہروں کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے سب سے پہلے غیر قانونی قبضے کو ختم کرنا ہوگا۔ اس کے بعد ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Defunct Drainage System Irks Residents: ڈرینیج سسٹم ناکارہ ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو جاتا ہے اور کئی دنوں تک عام لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Drainage System in Kolkata

ABOUT THE AUTHOR

...view details