اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولکاتہ میں ایک شخص کی خودکشی - رویندرسدن اسٹیشن

جنوبی کولکاتہ کے رویندرسدن اسٹیشن کے سامنے جمعرات کی صبح ایک شخص نے تیز رفتار میٹرو کے سامنے کود کر جان دےدی۔

کولکاتہ میں ایک شخص کی خودکشی

By

Published : Sep 19, 2019, 1:51 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:53 AM IST


پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس شخص کی عمر تقریباً 50سال ہوگی اور اس نے صبح تقریباً پونے آٹھ بجے کوی سبھاش کی سمت جانے والی میٹرو لائن کے سامنے کود کرجان دےدی۔اس کی وجہ سے اس کے جسم کے ٹکڑے ہوگئے اور کچھ وقت تک ٹرین سروس پر اس کا اثرپڑا۔اس شخص کی ابھی تک شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس نے پانچ روپے کا ٹوکن خریدہ تھا اور اس کے بعد وہ پلیٹ فارم پرآگیاتھا۔

Last Updated : Oct 1, 2019, 4:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details