اردو

urdu

ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں نئے داخلہ سکریٹری کا تقرر

مغربی بنگال کی حکومت نے سینئر بیوروکریٹ الاپن بندوپدیہائی کو نیا داخلہ سکریٹری مقرر کیا ہے ۔

مغربی بنگال میں نئے داخلہ سکریٹری کا تقرر

By

Published : May 28, 2019, 10:43 AM IST

گذشتہ دنوں ریاست مغربی بنگال میں بڑی تعداد میں آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق، ان میں 10 ضلعی مجسٹریٹ کو بھی بدل دیا گیا۔

ممتا حکومت نے ان افسروں کو دوبارہ اپنے پرانے پوسٹ پر بحال کردیا جس کا تبادلہ الیکشن کمیشن نے کیا تھا۔

اس کے تحت اتری بھٹاچاریہ کی جگہ الاپن بندوپدیہائی کو داخلہ سکریٹری بنایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details