ایک بزرگ مریض کی موت کے بعد اس کے رشتے داروں نے این آر ایس اسپتال میں جونیئر ڈاکٹرز کے ساتھ مارپیٹ کی تھی جس میں انٹرن ڈاکٹر پیرباہا مکھرجی شدید طور پر زخمی ہوئے تھے۔ ان کے سر پر شدید چوٹ لگی ہے، آپریشن کے بعد ان کی حالت بہتر ہے۔
ممتا بنرجی کی زخمی انٹرن ڈاکٹر سے ملاقات - جونیئر ڈاکٹرز
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے جونیئر ڈاکٹرز کے نمائندوں سے میٹنگ کرنے کے بعد حملے میں زخمی پیرباہا مکھرجی سے ملاقات کرنے کے لیے انسی ٹیوٹ آف نیورو سائنس پہنچی۔
mamata
ڈاکٹروں کے مطابق ان کی طبیعت اب ٹھیک ہے۔