اردو

urdu

ETV Bharat / state

شاردہ چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی - پولیس کمشنر

شاردہ چٹ فنڈ بدعنوانی معاملے میں گرفتاری کی لٹکتی تلوار سے بچنے کے لیے کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

شاردا چٹ فنڈ: راجیو کمار نے مزید مہلت مانگی

By

Published : May 20, 2019, 5:47 PM IST

کولکاتا کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار نے خودکادفاع اورگرفتاری سے بچنے کے لیے قانونی عمل کا سہارا لینے کے خاطر دی گئی ایک ہفتے کی مہلت میں مزید اضافہ کرنے کی درخواست کی۔
راجیو کمار کے وکیل نے جسٹس اندرا بنرجی اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بنچ کو بتایا کہ ریاست میں وکیلوں کی ہڑتال چل رہی ہے۔ اس لیے ان کے موکل کو سات دن کی مزید مہلت دی جائے۔
واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ نے گزشتہ ہفتہ راجیو کمار کی گرفتاری پرعائدعبوری پابندی کو ختم کردیا تھا ۔انہیں اپنے دفاع میں قانونی عمل کا سہارا لینے کے لیے سات دنوں کی مہلت دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details