اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rakhis For Army Jawans بارہمولہ میں خواتین نے فوجی جوانوں کیلئے راکھیاں تیار کیں - متصل گردونواح علاقوں سے وابستہ لڑکیوں

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار میں رکھشا بندھن توار کے موقعے پر 'تھینک جوان' مہم کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں بالخصوص خواتین نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔

بارہمولہ میں خواتین فوجی جوانوں کے لیے راکھیاں تیار کر رہی ہیں
بارہمولہ میں خواتین فوجی جوانوں کے لیے راکھیاں تیار کر رہی ہیں

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 2:31 PM IST

بارہمولہ میں خواتین فوجی جوانوں کے لیے راکھیاں تیار کر رہی ہیں

بارہمولہ:مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بونیار میں فوج کی ٹورنا بٹالین نے گزشتہ ہفتہ ایک مہم چلائی۔ اس مہم کے تحت سرحد اور متصل گردونواح علاقوں سے وابستہ لڑکیوں نے فوج کے جوانوں کے لے راکھی بنائی۔ اس موقعے پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لڑکیوں نے کہا کہ ہم کو پیر پنچال ڈائگر ڈیزن کے تحت چند دنوں سے فوج کے اہلکاروں کے لے راکھی بنائی اور اس کا مقصد ہے کہ جو ہمارے فوج کے جوان دور دراز بارڈروں پر ہماری رکھشا کرتے ہے اور اپنی پرواہ نہیں کرتے ہے تاکہ ہم اپنے گھروں میں سکون سے رہے اور ہم نے اس لے اس مہم میں شمولیت کی تاکہ ان کو لگے کہ وہ اپنے گھروں سے دور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو ہمارے جوان ہے وہ ملک کی سلامتی کے لیے دن رات بارڈروں پر پہرہ دیتے ہے اور آج رکھشا بندھن توار کے موقع پر ہم ان کے ساتھ ہے اور ہم نے ان دنوں کافی ساری راکھیاں بنائی اور ہم یہاں بونیار کے نو چنار قلب میں Embroidery کا کام بھی سیکھتے ہے اور ہم کافی خوش ہے کہ ہم نے اس Thanks Jawan Campaign میں شمولیت اختیار کی ۔

یہ بھی پڑھیں:Budgam Police Organizes Awareness Programme بڈگام پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف بیداری پروگرام

ان کا کہنا ہے کہ اس قسم پروگرام کرنے سے فوج اور عوام کے درمیان کافی نزدیکباں آتے ہے اور آپس میں پہار میں بڑتا ہے اور آج کے دن پر ہم اپنے فوج کے جوانوں کو مبارک بات دیتے ہیں.

ABOUT THE AUTHOR

...view details