بنگلہ زبان کے معروف شاعر شنکھو گھوش اسپتال میں زیر علاج ہیں ان کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی جس کے بعد ان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جن کی ریسات کے لئے آج مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر ملنے پہنچے ان کی عیادت کی۔
بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی د اسپتال سے باہر آکر انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شنکھو گھوش کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے فخر کی کوئی بات نہیں ہے۔ ڈاکڑ ان کا خیال رکھ رہے ہیں۔ شنکھو گھوش مکندو پور کے ایک غیر سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔
شام کو اسپتال کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا کہ شنکھو گھوش کی سانس کی نلی اور پیشاب کے راستے میں انفیکشن پایا گیا ہے لیکن ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے ۔آج دوپہر گورنر جگدیپ دھنکر شنکھو گھوش خو دیکھنے اسپتال پہنچے تھے۔
بیمار بنگلہ شاعر شنکھو گھوش کی گورنر جگدیپ دھنکر نے عیادت کی آدھے گھنٹے بعد اسپتال سے باہر آکر انہوں میڈیا سے بات کرتے ہوئے زیر علاج شاعر کی طبعیت سے آگاہ کیا کہ وہ ٹھیک ہیں اور فی الحال ان کو روٹین چیک اپ پر رکھا گیا ہے انہوں مزید کہا کہ شنکھو گھوش نے 1951 میں گریجویشن کیا تھا۔
میں اسی سال پیدا ہوا تھا ان کی دعا مجھے ملی میں بہت خوش ہے اور آئندہ 5 فروری کو ان کی یوم پیدائش ہے اور ہم اس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں ان کی دو بیٹیاں ڈاکڑ ہیں ان کو دیکھ کر مجھے اطمنان ہوا ہے مجھے دیکھ وہ مسکرائے مجھے بیت خوشی ہوئی اب وہ بہتر ہیں۔