محمڈن اسپورٹنگ کلکتہ فٹبال لیگ Mohammedan Sporting Calcutta Football League 2021 کا خطاب اپنے نام کرنے کے بعد اب ان کی نظر آئی ایف اے شیلڈ کی ٹرافی IFA Shield Trophy پر ہے۔ کوارٹر فائنل سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
اسی درمیان سیاہ سفید جرسی والی ٹیم تاریخی فٹبال ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کی آئی لیگ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ اسی درمیان بھارت کی آئی ٹی Information Technology Company نے آئی لیگ اگلے سیزن میں محمڈن اسپورٹنگ کے ٹائٹل اسپانسر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اگلے سیزن میں محمڈن اسپورٹنگ کو بیبکرہل کے ساتھ ساتھ تولیقہ کمپنی کے اسپانسر حاصل ہو چکا ہے۔ کلب انتظامیہ کو اب بھی اسپانسر کی تلاش ہے۔