کولکاتا:مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا کے خضرپورعلاقے میں واقع کولکاتا پورٹ سے گجرات اینٹی ٹریرزم اسکواڈ کی خصوصی مہم کے دوران 40 کیلو ہیروئن ضبط کی گئی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔
Gujarat ATS Seized 40 KG Heroin کولکاتا پورٹ سے 40 کیلو ہیروئن ضبط - مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا
جنوبی کولکاتا کے خضرپورعلاقے میں کولکاتا پورٹ سے گجرات اینٹی ٹریرزم اسکواڈ کی خصوصی مہم کے دوران 40 کیلو ہیروئن ضبط کی گئی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ Gujrat ATS Seize 40 KG Heroin
Etv Bharat
گجرات اینٹی ٹریرزم اسکواڈ کی جانب سے پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ Gujarat ATS AND DRI Seize 40 KG Heroin From Kolkata Port