اردو

urdu

By

Published : Aug 2, 2020, 4:55 PM IST

ETV Bharat / state

بشنوپور: ملا رائل خاندان کے ایک شخص کی مبینہ خودکشی

ریاست مغربی بنگال کے ضلع بانکورا کے بشنو پور کے ملا رائل خاندان سے تعلق رکھنے والے 62 برس کے ایک شخص خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔

خودکشی
خودکشی

پولس نے بتایا کہ رائل پیلس میں سلیل سنگھ ٹھاکر نے خود کو لائسنسی بندوق سے گولی مارکر ہلاک کرلیا ہے۔

گولی کی آواز سن کر گھر کے دیگر ممبران فوری طور پر پہنچے تو وہ زمین پر گرے ہوے تھے۔

ٹھاکر کے پڑوسیوں نے بتایا کہ وہ بیماریوں کی وجہ سے ڈپریشن میں تھے۔

پولس جانچ کررہی ہے کہ آخر خودکشی کیوں کی۔

یہ بھی پڑھیے:کولکاتا میں محتاط انداز میں عید الضحی کی نماز ادا کی گئی

پولس نے بتایا کہ سلیل سنگھ کے پسماندگان میں بیوی، بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

بشنور پور کے ملا بادشاہ نے ملا بھوم علاقے میں بادشاہت کی اور ٹیروکوٹ مندر کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details