اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولکاتا: جوتا فیکٹری میں آتشزدگی - اردو نیوز کولکاتا

کولکاتا کے ایک جوتا فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی کا معاملہ پیش آیا جس کے فوراً بعد فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

fire breaks out at shoe factory in kolkata
جوتا فیکٹری میں آتشزدگی

By

Published : Apr 3, 2021, 10:27 AM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع ایک جوتا فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ یہ جوتا فیکٹری توپسیا علاقے میں موجود ہے۔

دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیں:

نندی گرام میں جیت رہی ہوں :ممتا بنرجی

اس حادثے کے فوراً بعد آٹھ فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے۔ اطلاع کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details