ریاست مغربی بنگال کے مشرقی میدنی پور ضلع میں رسول پورندی کے کنارے پر ایک ماہی گیری کشتی میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔
اس آگ کی زد میں آنے سے پانچ کشتیاں جل گئیں جبکہ اس حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: دانش جاوید نے جوائنٹ انٹرنس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کی