اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولکاتا کے سابق مئیر سوبھن چٹرجی بی جے پی میں شامل

مغربی بنگال میں سیاسی رہنماؤں کا پارٹی بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

کولکاتا کے سابق مئیر

By

Published : Aug 14, 2019, 7:37 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:45 AM IST

خصوصی طور پر 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اس رجحان میں بہت تیزی آئی ہے۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور کولکاتا کے سابق میئر سوبھن چٹرجی نے بھی آج بی جے پی کا پرچم تھام لیا۔ ان کے ساتھ ان کی دوست بیشاکھی بنرجی نے بھی بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی۔

کولکاتا کے سابق مئیر

آج شام بی جے پی کے صدر دفتر دہلی میں مکل رائے کی موجودگی میں شوبھن چٹرجی نے بی جے پی میں شمولیت اخیتار کی۔

واضح رہے کہ 2019 کے عام انتخابات سے قبل ہی ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائی جاری تھی۔

کولکاتا کے سابق مئیر

بی جے پی کے رہنما ارون سنگھ نے شوبھن چٹرجی کا خیر مقدم کیا۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 12:45 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details