اردو

urdu

ETV Bharat / state

'انتخابی کمیشن کی کارکردگی مایوس کن'

پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے اختتام پر بایاں محاذ کے رہنما رابن دیو نے انتخابی کمیشن کے متعلق اپنی ناراضگی ظاہر کی۔

رابن

By

Published : Apr 12, 2019, 2:06 AM IST

ملک میں 93 نسشتوں کے لیے کل پولنگ ہوئی ،جس میں مغربی بنگال کی دو نسشت علی پور دوار اور کوچ بہار بھی شامل تھے۔
یہاں متعدد جگہوں پر ای وی ایم مشین خراب پائی گئی جس کی وجہ سے ووٹرز کو کافی پریشانی ہوئی۔

رابن دیو نے کہا کہ انتخابی کمیشن کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے کیونکہ وہ ریاست میں پرامن طریقے سے پولنگ نہیں کراسکی ، جس کی وجہ سے عوام کو زبردست پریشانی ہوئی۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی کے نمائندے نے رابن دیو سے خصوصی انٹریو لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details