اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی پی آئی رہنما گروداس داس گپتا کا انتقال

ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق رکن پارلیمان گروداس داس گپتا کا آج مغربی بنگال میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔

By

Published : Oct 31, 2019, 10:18 AM IST

گروداس داس گپتا کا انتقال

ندوستانی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) کے سینئر رہنما گروداس داس گپتا امراض قلب اور گردوں کی بیماریوں میں مبتلا تھے۔ وہ سنہ 1985 میں راجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

سنہ 2001 میں وہ آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس (ایٹك) کے جنرل سکریٹری بنے۔ گپتا سنہ 2009 میں پنسكرا لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔

انتقال کے وقت گروداس داس گپتا کی عمر 83 برس تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details