مغربی بنگال میں کورونا سے صحتیابی کی فیصد میں غیر معمولی اضافہ - 557 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص
ریاست میں کورونا وائرس کی رفتار مکمل طور سست پڑنے کے سبب کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی فیصد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
مغربی بنگال میں کورونا سے صحتیابی کی فیصد میں غیر معمولی اضافہ
مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں نمایاں کامیابی ملتی ہوئی نظر آرہی ہے، تاہم اس درمیان تیسری لہر کی مدنظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
- مزید پڑھیں:کوروناوائرس کے سبب کولکاتا کا چاندنی مارکیٹ بھی متاثر
-
مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں کورونا کے یومیہ کیسز پر ایک نظر :
اضلاع یومیہ کیسز
شمالی 24 پرگنہ 78
دارجلنگ. 57
کولکاتا. 37
مغربی بنگال محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں کورونا سے نجات پانے والے لوگوں کی تعداد ساڑھے پندرہ لاکھ کے قریب ہے جبکہ صحتیابی کی فیصد 98.91 ہو گئی ہے۔ پوزیٹویٹی ریٹ 1.85 تک پہنچ چکی ہے۔