کونسلر کی اہلیہ کے مطابق بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر ان پر بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔ میئر نے میرے شوہر پرعدم اعتماد تحریک میں ترنمول کانگریس کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لیے دباؤ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ میرے شوہر سبھاش بوس جب ان کی بات ماننے سے انکار کردیا تومجھ بے بنیاد الزامات عائد کر رہے ہیں۔
کونسلر سبھاش بوس کی اہلیہ شرمشتھا بوس نے الزام عاید کیا ہے کہ ان کے خلاف میئر شبھاشاچی دتہ بے بنیاد الزامات عاید کررہے ہیں۔