مغربی بنگال میں گزشتہ ایک مہینہ کے دوران جرائم کی وارداتوں بالخصوص خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہونے کے سبب لا اینڈ آرڈر پر سوال اٹھنے لگا ہے۔
ایک طرف اپوزیشن جماعتوں نے ریاست کی موجودہ صورتحال پر ترنمول کانگریس زمہ دار قرار دے رہی ہے تو دوسری جانب وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے موجودہ صورتحال کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو ذمہ دار ٹھہرا یا Mamata Banerjee Summoned law Minister ہے۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کی موجودہ صورتحال کو لے کر مغربی بنگال کے وزیر آئیں مولائی گھٹک کو میٹنگ کے لئے سیکٹرٹریٹ بلڈنگ نبنو میں طلب کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے ہنگامی میٹنگ بلانے کا اہم مقصد یہ ہے کہ موجودہ صورتحال پر کسی بھی حال میں قابو پایا جا سکے۔ اس میٹنگ میں وزیر قانون کے علاوہ رکن پارلیمان ایڈوکیٹ کلیان بنرجی اور کلکتہ ہائی کورٹ کے بار کاونسل کے صدر موجود تھے۔
Mamata Banerjee Summoned law Minister: ممتا بنرجی نے وزیر قانون کو طلب کیا - Increase in violence in West Bengal
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کی موجودہ صورتحال اورلا اینڈ آرڈر کے معاملے پر مغربی بنگال کے وزیر قانون کو سیکٹریریٹ بلڈنگ نبنو میں میٹنگ میں طلب کیا Mamata Banerjee Summoned law Minister۔
ممتا بنرجی نے وزیر قانون کو سیکٹریریٹ بلڈنگ نبنو میں طلب کیا
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کو مسئلہ بنا کر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مسلسل احتجاج Mamata Banerjee Summoned law Minister کر رہیں ہیں۔ اس سے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی عوام سے دوری بنتی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ مغربی بنگال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران متعدد افراد قتل کئے گئے۔ رواں ماہ اپریل میں اب تک نصف درجن آبروریزی کے واقعے رونما ہوئے ہیں۔