ریاست مغربی بنگال کو مرکزی حکومت کی جانب سے کھلے میں حاجت سے پاک ریاست قرار دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ اس کی جانکاری دیتے ہوئے عوام کو مبارکباد پیش کیا ہے.
ریاست مغربی بنگال کو مرکزی حکومت کی جانب سے کھلے میں حاجت سے پاک ریاست قرار دیا ہے ۔ اس کی اطلاع دیتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے فیس بک پر پوسٹ کے ذریعہ ریاست کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ریاست مغربی بنگال کی حکومت کی دیہاتی بنگال کو کھلے میں حاجت سے پاک بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔