بی جے پی کے رہنما شانتین باسو پر یس کانفرنس کے دوران کہاکہ آئندہ 18 جولائی کو مغربی بنگال کے تمام بی ڈی اور دفاتر، ایس ڈی پی او اور میونپسلٹیوں کےگھیراؤ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ریاستی سطح پر بی ڈی اور اور میونسپلٹیوں کے گھیراؤ کا مقصد ہے کہ وزیر اعظم رہاس منصوبے میں بدعنوانی کے خلاف گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کٹ منی اور مرکزی سکیموں کے تحت ترقیاتی منصوبوں کےلیے رشوت خوری کرنے والوں کے بھی مہم چلائی جائے گی۔