اردو

urdu

ETV Bharat / state

'ترنمول کانگریس کوبیرونی لوگوں کی ضرورت پڑنے لگی' - بی جے پی کے اعلی رہنما تشہیر کے لئے آئیں گے

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے. پارٹی کے رہنماوں کو کہیں بھی آنے جانے کی اجازت حاصل ہے. انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے رہنما ملک کسی بھی ریاست میں ہونے والے انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں جلوس کر سکتے ہیں.

BJP state president says tmc need owais
پارٹی کے رہنماوں کو کہیں بھی آنے جانے کی اجازت حاصل ہے

By

Published : Nov 21, 2020, 3:15 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ بنگال میں اترپردیش اور بہار کے لوگ بی جے پی کو کامیاب بنانے کے لئے ووٹ دیں گے۔

مغربی بنگال میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے رہنماوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے.

دلیپ گھوش نے کہا کہ بی جے پی ایک قومی پارٹی ہے. پارٹی کے رہنماوں کو کہیں بھی آنے جانے کی اجازت حاصل ہے. انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے رہنما ملک کسی بھی ریاست میں ہونے والے انتخابات میں پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں جلوس کر سکتے ہیں.

پارٹی کے رہنماوں کو کہیں بھی آنے جانے کی اجازت حاصل ہے

بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ بنگال میں انتخابات ہونے والے ہیں. وزیراعظم, وزیر داخلہ سمیت بی جے پی کے اعلی رہنما تشہیر کے لئے آئیں گے اور پارٹی کو جیت دلائیں گے.

رکن پارلیمان کے مطابق ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی اور ان کے رہنماوں کو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی ہے.

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس بی جے پی کے اعلی رہنماوں کو بیرونی لوگ کہتی ہے. اس کی سب سے بڑی وجہ حکمران جماعت دلیپ گھوش کے مطابق اتر پردیش اور بہار کے بعد مغربی بنگال میں بھی بی جے پی کی حکومت بننے جا رہی ہے. ترنمول کانگریس بی جے پی کو روک نہیں سکتی ہے.

انہوں نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں 18 سیٹز ملیے ہیں ۔ اور اسمبلی انتخابات میں دو سو سیٹز ملنے والی ہے. کیو ہمیں عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدر کا کہنا ہے کہ بی جے پی انتخابات جیت کر اقتدار میں آئے گی.

مزید پڑھیں:

بی جے پی کو جیتانے کے لئے بیرونی لوگ آئیں گے: ترنمول کا طنز

ترنمول کانگریس کی حکومت گرا کر نہیں. انہوں نے کہا کہ بابل سپریا بی جے پی کے اہم رہنما ہیں. انہوں نے ریاست کی موجودہ صورتحال پر جو کچھ بھی کہا وہ بالکل سچ ہے. دلیپ گھوش کے مطابق ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان سوگتا رائے کو بابل سپریا کے بارے میں کچھ بھی بولنے سے قبل سوچنا چاہئے تھا.

انہوں نے مزید کہا کہ ترنمول کانگریس کو اویسی کی پارٹی سمیت جس سے چاہے اس سے سہارا لے سکتی ہے. بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کو پرشانت کیشور جسے بیرونی لوگوں کی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details