اردو

urdu

ETV Bharat / state

نقلی مصالحہ بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش - کارخانے

جوڑا بگان اور بڑا بازار کے بعد کاشی پور میں نقلی مصالحے بنانے کے کارخانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس کیس میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

نقلی مسالا بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش

By

Published : Aug 3, 2019, 6:58 PM IST

مغربی بنگال کے کولکاتا کے کاشی پور میں کولکاتا پولیس کی انفورسمنٹ بینچ نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران نقلی مسالا بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش کیا۔

نقلی مسالا بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش

کولکاتا پولیس کی انفورسمنٹ بینچ نے کاشی پور کے 28 ایچ 12 میں واقع ایک کارخانے میں چھاپہ ماری مہم چلائی۔

چھاپہ ماری مہم کے دوران پولیس لاکھوں روپے کے نقلی مسالہ ضبط کیا۔ اس کیس میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

نقلی مسالا بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش

کولکاتا پولیس کی انفورسمنٹ بینچ نے بتایا کہ جوڑا بگان اور بڑا بازار کے نقلی مسالا بنانے والے کارخانوں میں چھاپہ ماری کے دوران گرفتار افراد سے پوچھ تاچھ کے دوران کاشی پور کے کارخانے سے متعلق سراغ ملا تھا۔

نقلی مسالا بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش

انہوں نے بتایا کہ اسی اطلاع کی بنیاد پر کاشی پور میں واقع کارخانے میں چھاپہ ماری مہم چلائی گئی۔ نعلی مسالا بناتے ہوئے متعدد افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

نقلی مسالا بنانے کے کارخانے کا پردہ فاش

انفورسمنٹ بینچ کے مطابق چھا پہ ماری کے دوران 700 کیلو ہلدی،50 کیلو نقلی مرچی، 50 کیلودھنیا وغیرہ بر آمد کی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details